تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maazii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "maazii"
شعر
وہ ماضی جو ہے اک مجموعہ اشکوں اور آہوں کا
نہ جانے مجھ کو اس ماضی سے کیوں اتنی محبت ہے
اختر انصاری
شعر
ہنسی میں کٹتی تھیں راتیں خوشی میں دن گزرتا تھا
کنولؔ ماضی کا افسانہ نہ تم بھولے نہ ہم بھولے