aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mafhuum"
نہ ہم سے عشق کا مفہوم پوچھویہ لفظ اپنے معانی سے بڑا ہے
کون جانے کہ اک تبسم سےکتنے مفہوم غم نکلتے ہیں
وہ نشہ ہے کے زباں عقل سے کرتی ہے فریبتو مری بات کے مفہوم پہ جاتا ہے کہاں
قرآن کا مفہوم انہیں کون بتائےآنکھوں سے جو چہروں کی تلاوت نہیں کرتے
مشکل ہے بہت ان کی نگاہوں کو سمجھنااقرار کا مفہوم بھی اقرار نہیں ہے
تنگ آ گیا ہوں وسعت مفہوم عشق سےنکلا جو حرف منہ سے وہ افسانہ ہو گیا
کس کس کو بتاؤں کہ میں بزدل نہیں راغبؔاس دور میں مفہوم شرافت ہی الگ ہے
محسنؔ اور بھی نکھرے گا ان شعروں کا مفہوماپنے آپ کو پہچانیں گے جیسے جیسے لوگ
دل آباد کا فانیؔ کوئی مفہوم نہیںہاں مگر جس میں کوئی حسرت برباد رہے
کان سنتے تو ہیں لیکن نہ سمجھنے کے لئےکوئی سمجھا بھی تو مفہوم نیا مانگے ہے
اور کیا مفہوم ہوگا خود فریبی کے سواتشنگی جلتے ہوئے سورج پہ گر ظاہر کریں
استاد محترم نے کی اصلاح شعر کیلیکن ہلاک شعر کا مفہوم کر دیا
حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلوچلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو
چل ساتھ کہ حسرت دل مرحوم سے نکلےعاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
ماضیٔ مرحوم کی ناکامیوں کا ذکر چھوڑزندگی کی فرصت باقی سے کوئی کام لے
ہم نے ہنس ہنس کے تری بزم میں اے پیکر نازکتنی آہوں کو چھپایا ہے تجھے کیا معلوم
آپ کی یاد آتی رہی رات بھرچشم نم مسکراتی رہی رات بھر
عشق کے شعلے کو بھڑکاؤ کہ کچھ رات کٹےدل کے انگارے کو دہکاؤ کہ کچھ رات کٹے
ہوئے مدفون دریا زیر دریا تیرنے والےطمانچے موج کے کھاتے تھے جو بن کر گہر نکلے
وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتادرد کچھ ہوتے ہیں تا عمر رلانے والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books