aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahaarat"
یہ بات سچ ہے تمہیں ظلم میں مہارت ہےیہ بات بھی تو حقیقت ہے میں نہیں ڈرتا
یہی زندگی مصیبت یہی زندگی مسرتیہی زندگی حقیقت یہی زندگی فسانہ
زندگی کتنی مسرت سے گزرتی یا ربعیش کی طرح اگر غم بھی گوارا ہوتا
فکر معاش ماتم دل اور خیال یارتم سب سے معذرت کہ طبیعت اداس ہے
مسرت زندگی کا دوسرا ناممسرت کی تمنا مستقل غم
کھل کے رو لوں تو ذرا جی سنبھلےمسکرانا ہی مسرت تو نہیں
اب ماحصل حیات کا بس یہ ہے اے سلامؔسگریٹ جلائی شعر کہے شادماں ہوئے
دل میں جب سے دیکھتا ہے وہ تری تصویر کونور برساتا ہے اپنی چشم تر سے آفتاب
اگر تیری خوشی ہے تیرے بندوں کی مسرت میںتو اے میرے خدا تیری خوشی سے کچھ نہیں ہوتا
مرے ناشاد رہنے سے اگر تجھ کو مسرت ہےتو میں ناشاد ہی اچھا مجھے ناشاد رہنے دے
سننے میں آ رہے ہیں مسرت کے واقعاتجمہوریت کا حسن نمایاں ہے آج کل
چھوٹے چھوٹے کئی بے فیض مفادات کے ساتھلوگ زندہ ہیں عجب صورت حالات کے ساتھ
ایک لمحہ بھی مسرت کا بہت ہوتا ہےلوگ جینے کا سلیقہ ہی کہاں رکھتے ہیں
ہماری معذرت اے غم کہ مسکرا رہے ہیںہم اپنا ہاتھ تری پشت سے ہٹا رہے ہیں
یہ انتہائے مسرت کا شہر ہے ثروتؔیہاں تو ہر در و دیوار اک سمندر ہے
تمام ہوش ضبط علم مصلحت کے بعد بھیپھر اک خطا میں کر گیا تھا معذرت کے بعد بھی
معذرت روندے ہوئے پھولوں سے کر لوں تو چلوںمنتظر شہر میں تاخیر سے آیا ہوا میں
تم عادتاً کہو گے اسے یار معذرتلیکن یہ اعتراف کے زمرے میں آئے گا
جہاں سے کچھ نہ ملے حسن معذرت کے سوایہ آرزو اسی چوکھٹ پہ شب گزارتی ہے
بھیس میں مسرت کے غم کہیں نہ آیا ہواس سبب سے ڈر ڈر کر ہم خوشی سے ملتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books