aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahaaz-e-ja.ng"
ملاؔ بنا دیا ہے اسے بھی محاذ جنگاک صلح کا پیام تھی اردو زباں کبھی
دیا ہے ماں نے مجھے دودھ بھی وضو کر کےمحاذ جنگ سے میں لوٹ کر نہ جاؤں گا
ہم دگر مومن کو ہے ہر بزم میں تکفیر جنگنیک صلح کل ہے بد ہے با جوان و پیر جنگ
سر اٹھاتے ہیں یہاں بھی عصر حاضر کے یزیدکل یہ خطہ بھی محاذ کربلا ہو جائے گا
دونوں کے دل میں خوف تھا میدان جنگ میںدونوں کا خوف فاصلہ تھا درمیان کا
اک رات دیکھ لینا اعلان جنگ ہوگاگاڑے ہیں عاشقوں نے جھنڈے تری گلی میں
سوکھ کر رہ گیا ہے کاغذ وارمرض رشتہ ہے جو مسطر کو
مرض عشق کو شفا سمجھےدرد کو درد کی دوا سمجھے
بعد مدت کے گلابوں کی مہک آئی ہےاس نے پردیس سے بھیجا کوئی خط ہے مجھ کو
ہم نے اپنی سی کی بہت لیکنمرض عشق کا علاج نہیں
بعد فنا بھی ہے مرض عشق کا اثردیکھو کہ رنگ زرد ہے میرے غبار کا
مرض عشق جسے ہو اسے کیا یاد رہےنہ دوا یاد رہے اور نہ دعا یاد رہے
دیوانے کو مجاز و حقیقت سے کیا غرضدیر و حرم ملے نہ ملے تیرا در ملے
اس مرض کو مرض عشق کہا کرتے ہیںنہ دوا ہوتی ہے جس کی نہ دعا ہوتی ہے
عیسیٰ سے دوائے مرض عشق نہ ہوگیہاں ان کو کوئی ڈھونڈ کے لے آئے کہیں سے
یہ زلف بردوش کون آیا یہ کس کی آہٹ سے گل کھلے ہیںمہک رہی ہے فضائے ہستی تمام عالم بہار سا ہے
اے التفات یار مجھے سوچنے تو دےمرنے کا ہے مقام یا جینے کا محل
کفر و اسلام کے جھگڑے کو چکا دو صاحبجنگ آپس میں کریں شیخ و برہمن کب تک
ایک درد جدائی کا غم کیا کریںکس مرض کی دوا ہے ترے شہر میں
اے نور نظر منتظر وصل ہوں آ جادو پاٹ پلک کے نہیں دروازہ ہوا محض
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books