aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maidaa"
میں جب میدان خالی کر کے آیامرا دشمن اکیلا رہ گیا تھا
کفن اے گرد لحد دیکھ نہ میلا ہو جائےآج ہی ہم نے یہ کپڑے ہیں نہا کے بدلے
چاند میں کیسے نظر آئے تری صورت مجھےآندھیوں سے آسماں کا رنگ میلا ہو گیا
بیگم بھی ہیں کھڑی ہوئی میدان حشر میںمجھ سے مرے گنہ کا حساب اے خدا نہ مانگ
دل ہے پیاسا حسین کے مانندیہ بدن کربلا کا میداں ہے
نزاکت اس گل رعنا کی دیکھیو انشاؔنسیم صبح جو چھو جائے رنگ ہو میلا
اڑائی خاک جس صحرا میں تیرے واسطے میں نےتھکا ماندہ ملا ان منزلوں میں آسماں مجھ کو
دھوئیں سے آسماں کا رنگ میلا ہوتا جاتا ہےہرے جنگل بدلتے جا رہے ہیں کارخانوں میں
باہر سارے میداں جیت چکا تھا وہگھر لوٹا تو پل بھر میں ہی ٹوٹا تھا
میری آنکھوں میں انوکھے جرم کی تجویز تھیصرف دیکھا تھا اسے اس کا بدن میلا ہوا
اترے تھے میدان میں سب کچھ ٹھیک کریں گےسب کچھ الٹا سیدھا کر کے بیٹھ گئے ہیں
لازم کہاں کہ سارا جہاں خوش لباس ہومیلا بدن پہن کے نہ اتنا اداس ہو
دونوں کے دل میں خوف تھا میدان جنگ میںدونوں کا خوف فاصلہ تھا درمیان کا
مجنوں سے جو نفرت ہے دیوانی ہے تو لیلیٰوہ خاک اڑاتا ہے لیکن نہیں دل میلا
جسم انور کی لطافت کی ثنا کیا کیجےجامۂ یار نہ اترا کبھی میلا ہو کر
اگری کا ہے گماں شک ہے ملا گیری کارنگ لایا ہے دوپٹہ ترا میلا ہو کر
گئے ہیں یار اپنے اپنے گھر دالان خالی ہےاگر تم آ ملو ایسے میں تو میدان خالی ہے
فصل بہار صحن چمن یار مے بکفکیوں زاہدو حرام ہے پینا شراب کا
خلق بے پروا خدا بندوں سے تنگ آیا ہوامیں اکیلا پھر رہا ہوں حشر کے میدان میں
جو دیوانوں نے پیمائش کی ہے میدان قیامت کیفقط دو گز زمیں ٹھہری وہ میرے دشت وحشت کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books