aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "malika"
خواب ٹھہرے تھے تو آنکھیں بھیگنے سے بچ گئیںورنہ چہرے پر تو غم کی بارشوں کا عکس ہے
میں کسی اور کو دیکھوں بھی تو دیکھوں کیسےاس کے خوابوں کی ان آنکھوں پہ نگہبانی ہے
وہ لڑکیاں کہ جو لگتی تھیں سادہ تحریریںپڑھی گئیں تو انوکھی پہیلیاں نکلیں
عمر گزری اک نگاہ لطف کی امید میںہم کو اپنے حوصلوں کی یہ ادا اچھی لگی
نہ پڑھ لے کوئی تحریریں تمہارے زرد چہرے کیدر و دیوار گھر کے شوخ رنگوں سے سجا رکھنا
ہر دور کا جو عکس ہے وہ آئنہ ہیں ہمتخلیق کائنات کا اک سلسلہ ہیں ہم
نظر میں یادوں کے منظر سمیٹ کر رکھنامیں جیسا چھوڑ کے آئی ہوں ویسا گھر رکھنا
شدت تشنہ لبی آج کہاں لائی ہےپیاس صحرا کی سمندر میں اتر آئی ہے
ہم نے یہ سوچ کے چھیڑا تھا فسانہ گل کااس بہانے ہی ترے ذکر کا پہلو نکلے
کر گئیں موجیں شرارت جب بھی لکھا تیرا نامریت پر جتنی لکیریں تھیں وہ سب مل جل گئیں
ہوائیں کرتی ہیں سرگوشیاں سی آنگن میںنہ جانے آئیں گے کس کے قدم چراغ جلے
ہم سے کوئی تعلق خاطر تو ہے اسےوہ یار با وفا نہ سہی بے وفا تو ہے
ہم تو تمام عمر تری ہی ادا رہےیہ کیا ہوا کہ پھر بھی ہمیں بے وفا رہے
اس گھر کی ساری دیواریں شیشے کی ہیںلیکن اس گھر کا مالک خود اک پتھر ہے
کیسے تھے لوگ جن کی زبانوں میں نور تھااب تو تمام جھوٹ ہے سچائیوں میں بھی
پھر سوچ کے یہ صبر کیا اہل ہوس نےبس ایک مہینہ ہی تو رمضان رہے گا
شہر خالی ہے کسے عید مبارک کہیےچل دیے چھوڑ کے مکہ بھی مدینہ والے
کب وہ آئیں گے الٰہی مرے مہماں ہو کرکون دن کون برس کون مہینہ ہوگا
حاصل اس مہ لقا کی دید نہیںعید ہے اور ہم کو عید نہیں
مل مالک کے کتے بھی چربیلے ہیںلیکن مزدوروں کے چہرے پیلے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books