aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mandii"
ہم ایسے سادہ دلوں کی نیاز مندی سےبتوں نے کی ہیں جہاں میں خدائیاں کیا کیا
ہوشمندی سے جہاں بات نہ بنتی ہو سحرؔکام ایسے میں بہت بے خبری آتی ہے
آگ تو چاروں ہی جانب تھی پر اچھا یہ ہےہوشمندی سے کسی چیز کو جلنے نہ دیا
فکر مندی فضول ہوتی ہےکوشش دل قبول ہوتی ہے
سینت کر ایمان کچھ دن اور رکھنا ہے ابھیآج کل بازار میں مندی ہے سستا ہے ابھی
عجیب چیز ہے یہ شوق آرزو مندیحیات مٹ کے رہی دل خراب ہو کے رہا
عشق میں عین ہنر مندی ہےسب جسے بے ہنری کہتے ہیں
تدبیر معاش اس جا ہے شرط خرد مندیانسان نہیں گنتے ہم مصحفیؔ کایر کو
منڈی مویشیات میں ساری اتر گئیبکرے سے پہلے کھال ہماری اتر گئی
عقل مندی کی نشانی سینگ ہیںبھینس نے سر پر جڑے ہیں دوستو
بیٹیاں باپ کی آنکھوں میں چھپے خواب کو پہچانتی ہیںاور کوئی دوسرا اس خواب کو پڑھ لے تو برا مانتی ہیں
میں نے مانگی تھی اجالے کی فقط ایک کرنتم سے یہ کس نے کہا آگ لگا دی جائے
تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتالفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی
تھکے ہارے پرندے جب بسیرے کے لیے لوٹیںسلیقہ مند شاخوں کا لچک جانا ضروری ہے
چراغ گھر کا ہو محفل کا ہو کہ مندر کاہوا کے پاس کوئی مصلحت نہیں ہوتی
لفظ و منظر میں معانی کو ٹٹولا نہ کروہوش والے ہو تو ہر بات کو سمجھا نہ کرو
مانگی تھی ایک بار دعا ہم نے موت کیشرمندہ آج تک ہیں میاں زندگی سے ہم
نہ ستایش کی تمنا نہ صلے کی پرواگر نہیں ہیں مرے اشعار میں معنی نہ سہی
برا نہ مان ضیاؔ اس کی صاف گوئی کاجو درد مند بھی ہے اور بے ادب بھی نہیں
وہ عقل مند کبھی جوش میں نہیں آتاگلے تو لگتا ہے آغوش میں نہیں آتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books