aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "martaba-e-sadq"
مزاج و مرتبۂ چشم نم کو پہچانےجو تجھ کو دیکھ کے آئے وہ ہم کو پہچانے
حسرتؔ بہت ہے مرتبۂ عاشقی بلندتجھ کو تو مفت لوگوں نے مشہور کر دیا
شعر میں ساتھ روانی کے معانی بھی تو بھراے صداؔ قید تو کوزے میں سمندر کر دے
پھر مرحلۂ خواب بہاراں سے گزر جاموسم ہے سہانا تو گریباں سے گزر جا
سفر کا مرحلۂ سخت ہی غنیمت تھاٹھہر گئے تو بدن کی تھکن زیادہ ہوئی
اپنی ہی نگاہوں کا یہ نظارہ کہاں تکاس مرحلۂ سعیٔ تماشا سے گزر جا
آسان نہیں مرحلۂ ترک وفا بھیمدت ہوئی ہم اس کو بھلانے میں لگے ہیں
یہی عادت تو ہے سعدیؔ سکون قلب کا باعثمیں نفرت بھول جاتا ہوں محبت بانٹ دیتا ہوں
یہ تو سچ ہے کہ ہم تجھے پا نہ سکے تری یاد بھی جی سے بھلا نہ سکےترا داغ ہے دل میں چراغ صفت ترے نام کی زیب گلو کفنی
ابھی سموم نے مانی کہاں نسیم سے ہارابھی تو معرکہ ہائے چمن کچھ اور بھی ہیں
ہر مرحلۂ غم میں ملی اس سے تسلیہر موڑ پہ گھبرا کے ترا نام لیا ہے
طلب عاشق صادق میں اثر ہوتا ہےگو ذرا دیر میں ہوتا ہے مگر ہوتا ہے
مجھے عزیز ہے بے احتیاطیٔ سادہنہ شوق ہے نہ ہنر اس کو آزمانے کا
ہو رہائی ضعف کے تاثیر سےنکلیں ہم مثل صدا زنجیر سے
میں کہاں تک دل سادہ کو بھٹکنے سے بچاؤںآنکھ جب اٹھے گنہ گار بنا دے مجھ کو
جان ہم کار محبت کا صلہ چاہتے تھےدل سادہ کوئی مزدور ہے اجرت کیسی
کینوس پر ہے یہ کس کا پیکر حرف و صدااک نمود آرزو جو بے نشاں ہے اور بس
کافر مجھے نہ کہیو اے مومنان صادقکرتا ہوں بت کو سجدہ میں تو خدا سمجھ کر
ہیں کشتگان صدا آخری کنارے پراے خامشی تری ترسیل ہونے والی ہے
عجیب لوگ تھے خاموش رہ کے جیتے تھےدلوں میں حرمت سنگ صدا کے ہوتے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books