aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "marzi-e-aGyaar"
گنجایش عداوت اغیار یک طرفیاں دل میں ضعف سے ہوس یار بھی نہیں
راز نہاں زبان اغیار تک نہ پہنچاکیا ایک بھی ہمارا خط یار تک نہ پہنچا
زینت اغیار کلیاں ہو گئیںغیرت اہل چمن کو کیا ہوا
بزم اغیار میں اس نے مجھے دریافت کیابعد مدت کے اسے یاد مری آئی ہے
جب سے کچھ قابو ہے اپنا کاکل خم دار پرسانپ ہر دم لوٹتا ہے سینۂ اغیار پر
ضعف میں طعنۂ اغیار کا شکوہ کیا ہےبات کچھ سر تو نہیں ہے کہ اٹھا بھی نہ سکوں
آنکھ کھلتے ہی جبیں چومنے آ جاتے ہیںہم اگر خواب میں بھی تم سے لڑے ہوتے ہیں
کربلا میں رخ اصغر کی طرفتیر چلتے نہیں دیکھے جاتے
اب اگر عشق کے آثار نہیں بدلیں گےہم بھی پیرایۂ اظہار نہیں بدلیں گے
وقت افطار تم بھی آ جانامیری آنکھیں بھی روزہ کھولیں گی
علاج اخترؔ ناکام کیوں نہیں ممکناگر وہ جی نہیں سکتا تو مر تو سکتا ہے
ہم گردش گرداب الم سے نہیں ڈرتےطوفاں ہے اگر آج کنارہ بھی تو ہوگا
چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موج حوادث سےاگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہو جائے
مائل شعر و غزل پھر ہے طبیعت اصغرؔابھی کچھ اور مقدر میں ہے رسوا ہونا
چھٹ جائے اگر دامن کونین تو کیا غملیکن نہ چھٹے ہاتھ سے دامان محمد
اصغرؔ غزل میں چاہئے وہ موج زندگیجو حسن ہے بتوں میں جو مستی شراب میں
اصغرؔ حریم عشق میں ہستی ہی جرم ہےرکھنا کبھی نہ پاؤں یہاں سر لئے ہوئے
تو اگر نازاں ہے اپنے حسن پر ماہ مبیںدل بھی وہ ذرہ ہے جس کی روشنی کچھ کم نہیں
میری رسوائی اگر ساتھ نہ دیتی میرایوں سر بزم میں عزت سے نکلتا کیسے
پرانے پتوں کو جھاڑ دینا نئے نویلوں کو راہ دیناخدا کے بندے اگر یہ کار خدا نہیں ہے تو اور کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books