aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masKH"
کس کس پھول کی شادابی کو مسخ کرو گے بولو!!!یہ تو اس کی دین ہے جس کو چاہے وہ مہکائے
دربانوں تک کے چہرے رعونت سے مسخ ہیںدست طلب لیے ہوئے پھر بھی کھڑے ہیں لوگ
لفظ کی بہتات اتنی نقد و فن میں آ گئیمسخ ہو کر صورت معنی سخن میں آ گئی
اب زمیں پر کوئی گوتم نہ محمد نہ مسیحآسمانوں سے نئے لوگ اتارے جائیں
فکر معاش عشق بتاں یاد رفتگاںاس زندگی میں اب کوئی کیا کیا کیا کرے
آیا نہ ایک بار عیادت کو تو مسیحسو بار میں فریب سے بیمار ہو چکا
مسیح و خضر کی عمریں نثار ہوں اس پروہ ایک لمحہ جو یاروں کے درمیاں گزرے
فکر معاش ماتم دل اور خیال یارتم سب سے معذرت کہ طبیعت اداس ہے
کھا گیا انساں کو آشوب معاشآ گئے ہیں شہر بازاروں کے بیچ
مزے جو موت کے عاشق بیاں کبھو کرتےمسیح و خضر بھی مرنے کی آرزو کرتے
فکر معاش و عشق بتاں یاد رفتگاںان مشکلوں سے عہد برآئی نہ ہو سکی
پھر وہی جہد مسلسل پھر وہی فکر معاشمنزل جاناں سے کوئی کامیاب آیا تو کیا
ایک نالے پہ ہے معاش اپنیہم غریبوں کی ہے یہی معراج
یہ کہہ دو بس موت سے ہو رخصت کیوں ناحق آئی ہے اس کی شامتکہ در تلک وہ مسیح خصلت مری عیادت کو آ چکے ہیں
روزی رساں خدا ہے فکر معاش مت کراس خار کا تو دل میں خوف خراش مت کر
گزارتا ہوں جو شب عشق بے معاش کے ساتھتو صبح اشک مرے ناشتے پہ گرتے ہیں
فکر سخن تلاش معاش و خیال یارغم کم ہوا تو ہاں دل بے غم سے ہووے گا
شاید آ جائے کبھی دیکھنے وہ رشک مسیحمیں کسی اور سے اس واسطے اچھا نہ ہوا
تدبیر معاش اس جا ہے شرط خرد مندیانسان نہیں گنتے ہم مصحفیؔ کایر کو
جب کبھی مسکی کٹوری کیا صدا پیدا ہوئیکرتی ہے انگیا کی چڑیا چہچہانے کی ہوس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books