aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mataa-e-ishq"
اے مقلد بو الہوس ہم سے نہ کر دعوائے عشقداغ لالہ کی طرح رکھتے ہیں مادر زاد ہم
عشقؔ روشن تھا وہاں دیدۂ آہو سے چراغمیں جو یک رات گیا قیس کے کاشانے میں
وحشت دل کے خریدار بھی ناپید ہوئےکون اب عشق کے بازار میں کھولے گا دکاں
تھا جس پہ ناز کبھی اب وہ آرزو نہ رہینیاز عشق کی پہلی سی آبرو نہ رہی
جنس وفا کا دہر میں بازار گر گیاجب عشق فیض حسن کا حامل نہیں رہا
دیکھنے والے یہ کہتے ہیں کتاب دہر میںتو سراپا حسن کا نقشہ ہے میں تصویر عشق
تو جو تلوار سے نہلائے لہو میں مجھ کوغسل صحت ہوا بھی عشق کی بیماری سے
یہ دل کب عشق کے قابل رہا ہےکہاں اس کو دماغ و دل رہا ہے
راہ دور عشق میں روتا ہے کیاآگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
کسی سے عشق ہو جانے کو افسانہ نہیں کہتےکہ افسانے متاع کوچہ و بازار ہوتے ہیں
ہم متاع دل و جاں لے کے بھلا کیا جائیںایسی بستی میں جہاں کوئی لٹیرا بھی نہیں
یہ مانا سیل اشک غم نہیں کچھ کم مگر ارشدؔذرا اترا نہیں دریا کہ بنجر جاگ اٹھتا ہے
کچھ اس طرح سے لٹی ہے متاع دیدہ و دلکہ اب کسی سے بھی ذکر وفا نہیں کرتے
رہ وفا میں لٹا کر متاع قلب و جگرکیا ہے تیری محبت کا حق ادا میں نے
متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہےکہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے
محبت لفظ تو سادہ سا ہے لیکن عزیزؔ اس کومتاع دل سمجھتے تھے متاع دل سمجھتے ہیں
شعور نو عمر ہوں نہ مجھ کو متاع رنج و ملال دیناکہ مجھ کو آتا نہیں غموں کو خوشی کے سانچوں میں ڈھال دینا
متاع برگ و ثمر وہی ہے شباہت رنگ و بو وہی ہےکھلا کہ اس بار بھی چمن پر گرفت دست نمو وہی ہے
وہ جس نے چھین لی ہے زندگانیمتاع زندگانی بھی وہی ہے
لطف صحبت متاع الفت ہےکچھ کہو اور کچھ سنو پیارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books