aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mazaamii.n"
آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میںغالبؔ صریر خامہ نوائے سروش ہے
لگا رہا ہوں مضامین نو کے پھر انبارخبر کرو مرے خرمن کے خوشہ چینوں کو
کیوں سر کھپا رہے ہو مضامیں کی کھوج میںکر لو جدید شاعری لفظوں کو جوڑ کر
غلطی ہائے مضامیں مت پوچھلوگ نالے کو رسا باندھتے ہیں
اخترؔ گزرتے لمحوں کی آہٹ پہ یوں نہ چونکاس ماتمی جلوس میں اک زندگی بھی ہے
مفلس کے بدن کو بھی ہے چادر کی ضرورتاب کھل کے مزاروں پہ یہ اعلان کیا جائے
مضمون سوجھتے ہیں ہزاروں نئے نئےقاصد یہ خط نہیں مرے غم کی کتاب ہے
امید کا یہ رنگ ہے ہجوم رنج و یاس میںکہ جس طرح کوئی حسیں ہو ماتمی لباس میں
گل دستۂ معنی کو نئے ڈھنگ سے باندھوںاک پھول کا مضموں ہو تو سو رنگ سے باندھوں
کھلے گا کس طرح مضموں مرے مکتوب کا یا ربقسم کھائی ہے اس کافر نے کاغذ کے جلانے کی
ایسی سردی میں شرط چادر ہےاوڑھنے کی ہو یا بچھونے کی
ارماں تمام عمر کے سینے میں دفن ہیںہم چلتے پھرتے لوگ مزاروں سے کم نہیں
آدمی پہچانا جاتا ہے قیافہ دیکھ کرخط کا مضموں بھانپ لیتے ہیں لفافہ دیکھ کر
دوستو انگلش ضروری ہے ہمارے واسطےفیل ہونے کو بھی اک مضمون ہونا چاہئے
محبت چیخ بھی خاموشی بھی نغمہ بھی نعرہ بھییہ اک مضمون ہے کتنے ہی عنوانوں سے وابستہ
بوٹ ڈاسن نے بنایا میں نے اک مضموں لکھاملک میں مضموں نہ پھیلا اور جوتا چل گیا
اللہ ری نزاکت جاناں کہ شعر میںمضموں بندھا کمر کا تو درد کمر ہوا
عشق کے مضموں تھے جن میں وہ رسالے کیا ہوئےاے کتاب زندگی تیرے حوالے کیا ہوئے
عبث محنت ہے کچھ حاصل نہیں پتھر تراشی سےیہی مضمون تھا فرہاد کے تیشے کی کھٹ کھٹ کا
راہ مضمون تازہ بند نہیںتا قیامت کھلا ہے باب سخن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books