تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mazhar husain sayed"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "mazhar husain sayed"
شعر
غلام حسین ساجد
شعر
میں ہوں مگر آج اس گلی کے سبھی دریچے کھلے ہوئے ہیں
کہ اب میں آزاد ہو چکا ہوں تمام آنکھوں کے دائروں سے
غلام حسین ساجد
شعر
یہ سچ ہے میری صدا نے روشن کیے ہیں محراب پر ستارے
مگر مری بے قرار آنکھوں نے آئنے کا زیاں کیا ہے
غلام حسین ساجد
شعر
تتلیاں رنگوں کا محشر ہیں کبھی سوچا نہ تھا
ان کو چھونے پر کھلا وہ راز جو کھلتا نہ تھا!
عارف عبدالمتین
شعر
عمیر منظر
شعر
وطن پرستی ہمارا مذہب ہیں جسم و جاں ملک کی امانت
کریں گے برپا قہر عدو پر رہے گا دائم وطن سلامت
دیپک پروہت
شعر
زمیں پر گھر بنایا ہے مگر جنت میں رہتے ہیں
ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم بھارت میں رہتے ہیں
محشر آفریدی
شعر
پوری ہوتی ہیں تصور میں امیدیں کیا کیا
دل میں سب کچھ ہے مگر پیش نظر کچھ بھی نہیں