aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "meer asad ali khan"
ادا سے دیکھ لو جاتا رہے گلہ دل کابس اک نگاہ پہ ٹھہرا ہے فیصلہ دل کا
ہمت کا زاہدوں کی سراسر قصور تھامے خانہ خانقاہ سے ایسا نہ دور تھا
اپنے بیگانے سے اب مجھ کو شکایت نہ رہیدشمنی کر کے مرے دوست نے مارا مجھ کو
زمین پاؤں کے نیچے سے سرکی جاتی ہےہمیں نہ چھیڑئیے ہم ہیں فلک ستائے ہوئے
ستم وہ تم نے کیے بھولے ہم گلہ دل کاہوا تمہارے بگڑنے سے فیصلہ دل کا
منزل ہے اپنی اپنی قلقؔ اپنی اپنی گورکوئی نہیں شریک کسی کے گناہ میں
گھاٹ پر تلوار کے نہلائیو میت مریکشتۂ ابرو ہوں میں کیا غسل خانہ چاہئے
بے سبب غنچے چٹکتے نہیں گلزاروں میںپھر رہا ہے یہ ڈھنڈھورا تری رعنائی کا
کریں گے ہم سے وہ کیوں کر نباہ دیکھتے ہیںہم ان کی تھوڑے دنوں اور چاہ دیکھتے ہیں
وہ ایک رات تو مجھ سے الگ نہ سوئے گاہوا جو لذت بوس و کنار سے واقف
سندور اس کی مانگ میں دیتا ہے یوں بہارجیسے دھنک نکلتی ہے ابر سیاہ میں
اگر نہ جامۂ ہستی مرا نکل جاتاتو اور تھوڑے دنوں یہ لباس چل جاتا
آخر انسان ہوں پتھر کا تو رکھتا نہیں دلاے بتو اتنا ستاؤ نہ خدارا مجھ کو
آثار رہائی ہیں یہ دل بول رہا ہےصیاد ستم گر مرے پر کھول رہا ہے
ہونٹھوں میں داب کر جو گلوری دی یار نےکیا دانت پیسے غیروں نے کیا کیا چبائے ہونٹھ
رستے میں ان کو چھیڑ کے کھاتے ہیں گالیاںبازار کی مٹھائی بھی ہوتی ہے کیا لذیذ
کرو تم مجھ سے باتیں اور میں باتیں کروں تم سےکلیم اللہ ہو جاؤں میں اعجاز تکلم سے
عمر تو اپنی ہوئی سب بت پرستی میں بسرنام کو دنیا میں ہیں اب صاحب اسلام ہم
اے پری زاد جو تو رقص کرے مستی میںدانۂ تاک ہر اک پاؤں میں گھنگھرو ہو جائے
وہ رند ہوں کہ مجھے ہتھکڑی سے بیعت ہےملا ہے گیسوئے جاناں سے سلسلہ دل کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books