aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mid.hat"
لائی ہے کہاں مجھ کو طبیعت کی دو رنگیدنیا کا طلب گار بھی دنیا سے خفا بھی
گرمیٔ حسن کی مدحت کا صلا لیتے ہیںمشعلیں آپ کے سائے سے جلا لیتے ہیں
جانے والے مجھے کچھ اپنی نشانی دے جاروح پیاسی نہ رہے آنکھ میں پانی دے جا
جسم اس کی گود میں ہو روح تیرے رو بہ روفاحشہ کے گرم بستر پر ریاکاری کروں
آنکھیں ہیں مگر خواب سے محروم ہیں مدحتؔتصویر کا رشتہ نہیں رنگوں سے ذرا بھی
خوابوں کی تجارت میں یہی ایک کمی ہےچلتی ہے دکاں خوب کمائی نہیں دیتی
تم مل گئے تو کوئی گلہ اب نہیں رہامیں اپنی زندگی سے خفا اب نہیں رہا
تیری اوقات ہی کیا مدحت الاختر سن لےشہر کے شہر زمینوں کے تلے دب گئے ہیں
تو سمجھتا ہے مجھے حرف مکرر لیکنمیں صحیفہ ہوں ترے دل پہ اترنے والا
ہم کو اسی دیار کی مٹی ہوئی عزیزنقشے میں جس کا نام پتہ اب نہیں رہا
میں نے ساحل سے اسے ڈوبتے دیکھا تھا فقطمجھے غرقاب کرے گا یہی منظر اس کا
کوچ کرنے کی گھڑی ہے مگر اے ہم سفروہم ادھر جا نہیں سکتے جدھر سب گئے ہیں
مرے وجود میں شامل رہے ہیں کتنے وجودتو پھر یہ کیسے کہوں جو کیا کیا میں نے
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیںاور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
ایک مدت سے مری ماں نہیں سوئی تابشؔمیں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
مدت کے بعد آج اسے دیکھ کر منیرؔاک بار دل تو دھڑکا مگر پھر سنبھل گیا
مدت ہوئی اک شخص نے دل توڑ دیا تھااس واسطے اپنوں سے محبت نہیں کرتے
بھانپ ہی لیں گے اشارہ سر محفل جو کیاتاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں
غیروں سے تو فرصت تمہیں دن رات نہیں ہےہاں میرے لیے وقت ملاقات نہیں ہے
جسے کہتا ہے زمانہ بت بے مہر و دغا باز جفا پیشہ فسوں ساز ستم خانہ بر اندازغضب جس کا ہر اک ناز نظر فتنہ مژہ تیر بلا زلف گرہ گیر غم و رنج کا بانی قلق و درد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books