aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "misraa-e-uulaa"
سانس کھینچیں تو مصرع اولیٰسانس چھیڑیں تو مصرع ثانی
بیت بحثی نہ کر اے فاختہ گلشن میں کہ آجمصرع سرو سے موزوں ہے مرا مصرع آہ
جب بھی عقل بناتی ہے پہلا مصرعدل کو مصرع ثانی ہونا پڑتا ہے
پیری ہوئی شباب سے اترا جھٹک گیاشاعر ہوں میرا مصرع ثانی لٹک گیا
ہوتے ہوتے نہ ہوا مصرع رنگیں موزوںبند کیوں ہو گیا خون جگر آتے آتے
ہر گام پہ ہی سائے سے اک مصرع موزوںگر چند قدم چلیے تو کیا خوب غزل ہو
شعر کی طرح جو ہوتے ہیں مکمل کچھ لوگوہ بنا مصرع ثانی کے نہیں ہوتے ہیں
خشک سیروں تن شاعر کا لہو ہوتا ہےتب نظر آتی ہے اک مصرعۂ تر کی صورت
آ گئے دل میں وسوسے کتنےوقت جب اعتبار کا آیا
خدا شاہد ہے میرے بھولنے والے بہ جز تیرےمجھے تخلیق عالم رائیگاں معلوم ہوتی ہے
صید خائف وہ ہوں اس صید گہہ عالم میںاپنے سائے کو سمجھتا ہوں کہ صیاد آیا
امن عالم کی خاطرجنگ یگوں سے جاری ہے
طبل و علم ہی پاس ہیں اپنے نہ ملک و مالہم سے خلاف ہو کے کرے گا زمانہ کیا
ہر نفس منت کش آلام ہےزندگی شاید اسی کا نام ہے
شکوۂ آبلہ ابھی سے میرؔہے پیارے ہنوز دلی دور
حسن کافر تھا ادا قاتل تھی باتیں سحر تھیںاور تو سب کچھ تھا لیکن رسم دل داری نہ تھی
تمام عمر کٹی اس کی جستجو کرتےبڑے دنوں میں یہ طرز کلام آیا ہے
مثال آئنہ ہم جب سے حیرتی ہیں ترےکہ جن دنوں میں نہ تھا تو سنگار سے واقف
شہر جاں میں وباؤں کا اک دور تھا میں ادائے تنفس میں کمزور تھازندگی پھر مری یوں بچائی گئی میری شہ رگ ہٹا دی گئی یا اخی
اٹھتے جاتے ہیں بزم عالم سےآنے والے تمہاری محفل کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books