aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mizha-haa-e-daraaz"
تو اور آرایش خم کاکلمیں اور اندیشہ ہائے دور دراز
کہتی ہے اے ریاضؔ درازی یہ ریش کیٹٹی کی آڑ میں ہے مزا کچھ شکار کا
نہ گور سکندر نہ ہے قبر دارامٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
ان کی مژہ ہے کعبۂ ابرو میں معتکفکھینچا کبھی نہ تیر نے چلہ کمان میں
شب دراز کا ہے قصہ مختصر کیفیؔہوئی سحر کے اجالوں میں گم چراغ کی لو
دیکھنا ہے پیا کی زلف درازیا الٰہی مجھے دے عمر دراز
الجھا ہے پانوں یار کا زلف دراز میںلو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
لے چلی ہے جو دل تو زلف درازگانٹھ میں باندھ لیجو کس کر دل
گڑ سیں میٹھا ہے بوسہ تجھ لب کااس جلیبی میں قند و شکر ہے
تمام عمر جسے آب تلخ سے سینچااب اس شجر کا کوئی پھل کہاں سے میٹھا ہو
بسملوں سے بوسۂ لب کا جو وعدہ ہو گیاخود بہ خود ہر زخم کا انگور میٹھا ہو گیا
دیوانگی کے سلسلہ کا ہوئے جو مریداس گیسوئے دراز سوا پیر ہی نہیں
سب منجم کہتے ہیں اب ہے برابر رات دنسر سے پا تک دیکھ کر زلف دراز یار کو
محتاج نہیں قافلہ آواز درا کاسیدھی ہے رہ بت کدہ احسان خدا کا
لے قیس خبر محمل لیلیٰ تو نہ ہووےاس دشت سے آتی ہے کچھ آواز درا گرم
ہو عمر دراز زخم دل کیجس سے در دل کو باز پایا
چلو اے ذمہ داران محبتفراز دار پر پھر روشنی ہے
چھلکنے لگے اشک گلگوں مژہ سےپھر آئی ہے فصل بہار گریباں
خدا دراز کرے عمر چرخ نیلی کییہ بیکسوں کے مزاروں کا شامیانہ ہے
دست طلب دراز زیادہ نہ کر سکےہم زندگی سے کوئی تقاضا نہ کر سکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books