تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mulaazim-e-mausam"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "mulaazim-e-mausam"
شعر
یہ طلسم موسم گل نہیں کہ یہ معجزہ ہے بہار کا
وہ کلی جو شاخ سے گر گئی وہ صبا کی گود میں پل گئی
گلنار آفرین
شعر
موسم یاد کا کوئی جھونکا، اب جو گزرے تمہاری خلوت سے
سوچ لینا ہمارے بارے میں، پر ہمارا ملال مت کرنا