aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mushaa.ira"
نہ بات دل کی سنوں میں نہ دل سنے میرییہ سرد جنگ ہے اپنے ہی اک مشیر کے ساتھ
اقبالؔ کی نوا سے مشرف ہے گو نعیمؔاردو کے سر پہ میرؔ کی غزلوں کا تاج ہے
ہر چند ہو مشاہدۂ حق کی گفتگوبنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر
جب وہ زخموں سے دوا باندھتا ہےدرد کچھ اور مزا باندھتا ہے
غزل کہی ہے کوئی بھانگ تو نہیں پی ہےمشاعرے میں ترنم سے کیوں سناؤں میں
پیمبروں نے کہا تھا کہ جھوٹ ہارے گامگر یہ دیکھیے اپنا مشاہدہ کیا ہے
مسرتوں نے تو چاہا تھا دل میں آ جائیںہجوم غم نے مگر ان کو راستہ نہ دیا
وہی سلوک زمانے نے میرے ساتھ کیاکیا تھا جیسا مشرف نے بے نظیر کے ساتھ
وہ سن سکیں کوئی عنواں اسی لیے ہم نےبدل بدل کے انہیں داستاں سنائی ہے
خط دیجیو چھپا کے ملے وہ اگر کہیںلینا نہ میرے نام کو اے نامہ بر کہیں
مشاہدہ ہے کہ اہل خرد ہوئے پسپاجہاں بھی اہل جنوں سے مقابلہ ٹھہرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books