aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mushaahida"
ہر چند ہو مشاہدۂ حق کی گفتگوبنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر
پیمبروں نے کہا تھا کہ جھوٹ ہارے گامگر یہ دیکھیے اپنا مشاہدہ کیا ہے
مشاہدہ ہے کہ اہل خرد ہوئے پسپاجہاں بھی اہل جنوں سے مقابلہ ٹھہرا
عجب نہیں کہ اسی بات پر لڑائی ہومعاہدہ یہ ہوا ہے کہ اب لڑیں گے نہیں
ہیں دسترس میں ابھی بھی طاہرؔ اٹھا کے اب اس کو پی بھی ڈالومشاہدوں میں ہی ہو گئی گر یہ ٹھنڈی چائے تو کیا کرو گے
دریا سے تو معاہدہ طے پا گیا مگرکشتی کا اعتبار نہیں کر رہا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books