تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "muu-e-tan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "muu-e-tan"
شعر
رخ سے لہرا کر زنخداں کے ہیں مائل موئے زلف
دوڑتا ہے چاہ کی جانب ہی پیاسا دھوپ میں
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
بد گمانی نے مجھے کیا کیا ستایا کیا کہوں
صبح کو بکھرے ہوئے دیکھے تھے اک دن موئے دوست
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
ہوئی پیری میں اس گھر کی سی حالت خانۂ تن کی
در و دیوار گر کر جس مکاں کا اٹھ نہیں سکتا