aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muusaa-e-mahram"
نہ رہی بے خودی شوق میں اتنی بھی خبرہجر اچھا ہے کہ محرومؔ وصال اچھا ہے
ہمیں بھی ہوتی کسی روز حسرت دیدارجو کوہ طور پہ موسیٰ گئے نہیں ہوتے
ملاؔ بنا دیا ہے اسے بھی محاذ جنگاک صلح کا پیام تھی اردو زباں کبھی
لاؤ تو قتل نامہ مرا میں بھی دیکھ لوںکس کس کی مہر ہے سر محضر لگی ہوئی
ہاں یہ تو بتا اے دل محروم تمنااب بھی کوئی ہوتا ہے کہ ارماں نہیں ہوتا
ہے مدعائے عشق ہی دنیائے مدعایہ مدعا نہ ہو تو کوئی مدعا نہ ہو
خاکستر جاں کو مری مہکائے تھا لیکنجوہی کا وہ پودھا مرے آنگن میں نہیں تھا
مرنے کے بعد کوئی پشیماں ہوا تو کیاماتم کدہ جو گور غریباں ہوا تو کیا
حالت کے تغیر پر ہو ماتم ماضی کیوںاک وہ بھی زمانہ تھا اک یہ بھی زمانا ہے
ہرگز نہ مرے محرم ہمراز ہوئے تمآئینے میں اپنے ہی نظر باز ہوئے تم
نہیں ممکن لب عاشق سے حرف مدعا نکلےجسے تم نے کیا خاموش اس سے کیا صدا نکلے
مدعا اظہار سے کھلتا نہیں ہےیہ زبان بے زبانی اور ہے
سر اٹھاتے ہیں یہاں بھی عصر حاضر کے یزیدکل یہ خطہ بھی محاذ کربلا ہو جائے گا
مرے سینے میں دل ہے یا کوئی شہزادۂ خود سرکسی دن اس کو تاج و تخت سے محروم کر دیکھوں
ایک ایک کر کے لوگ بچھڑتے چلے گئےیہ کیا ہوا کہ وقفۂ ماتم نہیں ملا
صدق و صفائے قلب سے محروم ہے حیاتکرتے ہیں بندگی بھی جہنم کے ڈر سے ہم
ملا کی دوڑ جیسے ہے مسجد تلک نصیرؔہے مست کی بھی خانۂ خمار تک پہنچ
ہمیں تو باغ تجھ بن خانۂ ماتم نظر آیاادھر گل پھاڑتے تھے جیب روتی تھی ادھر شبنم
تمہاری جلوہ گاہ ناز میں اندھیر ہی کب تھایہ موسیٰ دوڑ کر کس کو دکھانے شمع طور آئے
در بہ در مارا پھرا میں جستجوئے یار میںزاہد کعبہ ہوا رہبان بت خانہ ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books