aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naa-hanjaar"
آدمی سے آدمی کی جب نہ حاجت ہو رواکیوں خدا ہی کی کرے اتنی نہ پھر یاد آدمی
ہم نے ہزار فاصلے جی کر تمام شباک مختصر سی رات کو مدت بنا دیا
بہت مشکل تھا مجھ کو راہ کا ہموار کر دیناتو میں نے طے کیا اس دشت کو دیوار کر دینا
ذرا آہستہ لے چل کاروان کیف و مستی کوکہ سطح ذہن عالم سخت نا ہموار ہے ساقی
یار کو میں نے مجھے یار نے سونے نہ دیارات بھر طالع بیدار نے سونے نہ دیا
شہر میں تھی ناساز طبیعت بیٹے کیگاؤں میں بیٹھی ماں نے کھانا چھوڑ دیا
خون مزدور کا ملتا جو نہ تعمیروں میںنہ حویلی نہ محل اور نہ کوئی گھر ہوتا
نہ گور سکندر نہ ہے قبر دارامٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
کسی نے مول نہ پوچھا دل شکستہ کاکوئی خرید کے ٹوٹا پیالہ کیا کرتا
منزل عشق کی ہے رہ ہموارنہ بلندی ہے یاں نہ پستی ہے
اب ملاقات ہوئی ہے تو ملاقات رہےنہ ملاقات تھی جب تک کہ ملاقات نہ تھی
بت خانہ توڑ ڈالیے مسجد کو ڈھائیےدل کو نہ توڑیئے یہ خدا کا مقام ہے
بھلا نہ پایا اسے جس کو بھول جانا تھاوفاؤں سے مرا رشتہ بہت پرانا تھا
اپنے بستر پہ دم نہ توڑ دیں ہمتیری باتوں کو یاد کر کر کے
نہ پاک ہوگا کبھی حسن و عشق کا جھگڑاوہ قصہ ہے یہ کہ جس کا کوئی گواہ نہیں
آدمی کیا وہ نہ سمجھے جو سخن کی قدر کونطق نے حیواں سے مشت خاک کو انساں کیا
یہ دل لگانے میں میں نے مزا اٹھایا ہےملا نہ دوست تو دشمن سے اتحاد کیا
نہ رہا کوئی تار دامن میںاب نہیں حاجت رفو مجھ کو
لباس دیکھ کے اتنا ہمیں غریب نہ جانہمارا غم تری املاک سے زیادہ ہے
قیامت سے بہت پہلے قیامت کیوں نہ ہو برپاجھکا ہے آدمی کے سامنے سر آدمیوں کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books