aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naacho"
یہ واقعہ مری آنکھوں کے سامنے کا ہےشراب ناچ رہی تھی گلاس بیٹھے رہے
نہ چلو مجھ سے تم رقیبو چالانگلیوں پر تمہیں نچا دوں گا
دن رات یہاں پتلیوں کا ناچ رہے ہےحیرت ہے کہ تو محو تماشا نہیں ہوتا
رکھا ہے ٹھور مجھ کو کہروے کے ناچ نےکولھا کہیں کو جاوے ہے اس کا، کمر کہیں
تعلیم دختراں سے یہ امید ہے ضرورناچے دلہن خوشی سے خود اپنی برات میں
جانے کس کو راضی کرنا ہے مجھ کوجانے کس کی خاطر ناچ رہا ہوں میں
ناچے ہے محبت کی یہ سر تال پہ خود ہیدل کو یہ ہنر یار سکھایا نہیں جاتا
لبوں پہ ناچ رہا تھا مگر کہا نہ گیامیں ایسا حرف ہوں جس کو کبھی لکھا نہ گیا
دو روز سے چھن چھن پہ بدن ناچ رہا ہےپاؤں سے اجل کے کوئی پازیب اتارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books