aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naan"
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہے
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کیبڑی آرزو تھی ملاقات کی
تمہارے رنگ پھیکے پڑ گئے ناں؟مری آنکھوں کی ویرانی کے آگے
مفلسی بھوک کو شہوت سے ملا دیتی ہےگندمی لمس میں ہے ذائقۂ نان جویں
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدالڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیںاور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
دھیان میں آ کر بیٹھ گئے ہو تم بھی ناںمجھے مسلسل دیکھ رہے ہو تم بھی ناں
محبت اور عبادت میں فرق تو ہے ناںسو چھین لی ہے تری دوستی محبت نے
بن کے ہنسی ہونٹوں پر بھی رہتے ہواشکوں میں بھی تم بہتے ہو تم بھی ناں
تم سے کہا تھا بام پہ مت جانا آج شامدیکھا ناں سارے شہر کی تو عید ہو گئی
یہی بہت تھے مجھے نان و آب و شمع و گلسفر نژاد تھا اسباب مختصر رکھا
ریت ہے سورج ہے وسعت ہے تنہائیلیکن ناں اس دل کی خام خیالی جائے
ہم وہ فلک ہیں اہل توکل کہ مثل ماہرکھتے نہیں ہیں نان شبینہ برائے صبح
کیا دکھاتا ہے فلک گرم تو نان خورشیدکھانا کھاتے ہیں سدا اہل توکل ٹھنڈا
کیا فکر آب و نان کہ غم کہہ رہا ہے ابموجود ہوں ضیافت دل اور جگر کو میں
عطا اسی کی ہے یہ شہد و شور کی توفیقوہی گلیم میں یہ نان بے جویں لایا
ہنگام قناعت دل مردہ ہوا زندہمضمون قم اعجاز لب نان جویں تھا
نعمت الوان بھی خوان فلک کی دیکھ لیماہ نان خام ہے اور مہر نان سوختہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books