aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naaqis"
اک ستم ڈھانے میں فرد ایک ستم سہنے میںالغرض ہے نہ تمہارا نہ مرا دل ناقص
پھینکیے کیوں مئے ناقص ساقیشیخ صاحب کی ضیافت ہی سہی
ہر کوئی اپنی فہم ناقص میںپختہ سودائے خام رکھتا ہے
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
یہی جمہوریت کا نقص ہے جو تخت شاہی پرکبھی مکار بیٹھے ہیں کبھی غدار بیٹھے ہیں
میرے ہونٹوں پہ مسکراہٹ ہےگرچہ سینے میں داغ رکھتا ہوں
ناقوس سے غرض ہے نہ مطلب اذاں سے ہےمجھ کو اگر ہے عشق تو ہندوستاں سے ہے
شہر سخن عجیب ہو گیا ہےناقد یہاں ادیب ہو گیا ہے
ہیں وہ صوفی جو کبھی نالۂ ناقوس سناوجد کرنے لگے ہم دل کا عجب حال ہوا
رات دن ناقوس کہتے ہیں بآواز بلنددیر سے بہتر ہے کعبہ گر بتوں میں تو نہیں
بت خانے میں کیا یاد الٰہی نہیں ممکنناقوس سے کیا کار اذاں ہو نہیں سکتا
ہوں وہ کافر کہ مسلمانوں نے اکثر مجھ کوپھونکتے کعبے میں ناقوس کلیسا دیکھا
کافر ہوں نہ پھونکوں جو ترے کعبے میں اے شیخناقوس بغل میں ہے مصلیٰ نہ سمجھنا
نکال لائے ہیں سب لوگ اس کے عکس میں نقصیہ آئینہ ابھی تیار ہونے والا ہے
یاد جاناں اتر کے آئی ہےشب کے زینے سے چاندنی کی طرح
ہم کو حاجت نہیں نقیبوں کیشعر اپنا نقیب ہے خود ہی
امن پرچار تلک ٹھیک سہی لیکن امنتم کو لگتا ہے کہ ہوگا نہیں ہونے والا
اذاں دے کے ناقوس کو پھونک کرتجھے ہر طرح کب پکارا نہیں
اب کے بہار حسن بتاں ہے کمال پرناقوس ہو نہ جائے کف برہمن میں پھول
اذاں کا کام چل جائے جو ناقوس برہمن سےبڑا یہ بوجھ اترے اے موذن تیری گردن سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books