aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naf-e-zaat"
خیال ناف بتاں سے ہو کیوں کہ دل جاں برنکلتے کوئی بھنور سے نہ ڈوبتا دیکھا
ورد اسم ذات کھولا چاہتا ہے یہ گرہمیرے دل پر دانت ہے اللہ کی تشدید کا
دونوں بہر شعلۂ ذات دونوں اسیر انادریا کے لب پر پانی دشت کے لب پر پیاس
شاخ تنہائی سے پھر نکلی بہار فصل ذاتاپنی صورت پر ہوئے ہم پھر بحال اس کے لیے
افق کے آخری منظر میں جگمگاؤں میںحصار ذات سے نکلوں تو خود کو پاؤں میں
ظاہر پرست خلق ہے ظاہر درست کرکیسے صفات و ذات جو کچھ ہے لباس ہے
پہچان جن سے تھی وہ حوالے مٹا دیےاس نے کتاب ذات کا صفحہ بدل دیا
کچھ چاندنی اداس تھی کچھ دل بھی تھا اداسکل رات کرب ذات بھی حد سے سوا ہوا
یہ حسن ذات بھی کچھ چیز ہے اگر سمجھووقار اور بڑھا ہے سفید بالوں سے
نہ قرب ذات ہی حاصل نہ زخم رسوائیعجیب لگتا ہے اب خود سے رابطہ رکھنا
شور حریم ذات میں آخر اٹھا کیوںاندر دیکھا جائے کہ باہر دیکھا جائے
حصار ذات سے کٹ کر تو جی نہیں سکتےبھنور کی زد سے یوں محفوظ اپنی ناؤ نہ رکھ
اللہ اللہ خصوصیت ذات حسنینساری امت کے ہیں پوتوں سے نواسے بڑھ کر
بتوں میں نور ذات کبریا معلوم ہوتا ہےمجھے کچھ دن سے ہر پتھر خدا معلوم ہوتا ہے
میں شعاع ذات کے سینے میں گونجا ہوں کبھیاور کرامتؔ میں کبھی لمحوں کے خوابوں میں رہا
تمام عمر جسے میں عبور کر نہ سکادرون ذات مرے بے کنار سا کچھ ہے
ہم صوفیوں کا دونوں طرف سے زیاں ہواعرفان ذات بھی نہ ہوا رات بھی گئی
حصار ذات کے دیوار و در میں قید رہےتمام عمر ہم اپنے ہی گھر میں قید رہے
حاصل ہوا ہے تجھ کو مجھی سے شعور ذاتمیں تیرا آئنہ ہوں مرا احترام کر
آہٹ بھی اگر کی تو تہہ ذات نہیں کیلفظوں نے کئی دن سے کوئی بات نہیں کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books