aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "najd"
ہم بھی دیوانے ہیں وحشت میں نکل جائیں گےنجد اک دشت ہے کچھ قیس کی جاگیر نہیں
نجد سے جانب لیلیٰ جو ہوا آتی ہےدل مجنوں کے دھڑکنے کی صدا آتی ہے
گھر میں پہنچا تھا کہ آئی نجد سے آواز قیسپاؤں میرا ایک اندر ایک باہر رہ گیا
نجد میں کیا قیس کا ہے عرس آجننگے ننگے جمع ہیں حمام میں
لیلیٰ چلی تھی حج کے لیے جذب عشق سےناقہ مچل کے نجد کی منزل میں رہ گیا
مڑ کے طوفاں کو بارہا دیکھانزد ساحل جو موج لے آئی
اس نے کی پہلے پہل پیمائش صحرائے نجدقیس ہے دراصل اک مشہور پنواڑی کا نام
پہلے اس میں اک ادا تھی ناز تھا انداز تھاروٹھنا اب تو تری عادت میں شامل ہو گیا
کوئی خاموش زخم لگتی ہےزندگی ایک نظم لگتی ہے
آفت تو ہے وہ ناز بھی انداز بھی لیکنمرتا ہوں میں جس پر وہ ادا اور ہی کچھ ہے
جسے کہتا ہے زمانہ بت بے مہر و دغا باز جفا پیشہ فسوں ساز ستم خانہ بر اندازغضب جس کا ہر اک ناز نظر فتنہ مژہ تیر بلا زلف گرہ گیر غم و رنج کا بانی قلق و درد
وفا تم سے کریں گے دکھ سہیں گے ناز اٹھائیں گےجسے آتا ہے دل دینا اسے ہر کام آتا ہے
ہے رام کے وجود پہ ہندوستاں کو نازاہل نظر سمجھتے ہیں اس کو امام ہند
جو نگاہ ناز کا بسمل نہیںدل نہیں وہ دل نہیں وہ دل نہیں
ہم نے ہنس ہنس کے تری بزم میں اے پیکر نازکتنی آہوں کو چھپایا ہے تجھے کیا معلوم
سانس لیتی ہے وہ زمین فراقؔجس پہ وہ ناز سے گزرتے ہیں
تجھ کو برباد تو ہونا تھا بہرحال خمارؔناز کر ناز کہ اس نے تجھے برباد کیا
ہنسی تھمی ہے ان آنکھوں میں یوں نمی کی طرحچمک اٹھے ہیں اندھیرے بھی روشنی کی طرح
یہ دلبری یہ ناز یہ انداز یہ جمالانساں کرے اگر نہ تری چاہ کیا کرے
ناز کیا اس پہ جو بدلا ہے زمانے نے تمہیںمرد ہیں وہ جو زمانے کو بدل دیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books