aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nashsha-e-iqtidaar"
جو فقر میں سرور ہے شاہی میں وہ کہاںہم بھی رہے ہیں نشۂ دولت میں چار دن
عجب تھا نشۂ وارفتگیٔ وصل اسےوہ تازہ دم رہا مجھ کو نڈھال کر کے بھی
نشۂ یار کا نشہ مت پوچھایسی مستی کہاں شرابوں میں
مست ہیں نشۂ جوانی سےکیا خبر آپ کو کسی دل کی
نشۂ رنگ سے ہے واشد گلمست کب بند قبا باندھتے ہیں
نشۂ حسن کو اس طرح اترتے دیکھاعیب پر اپنے کوئی جیسے پشیماں ہو جائے
نشۂ ہوش چڑھا جاتا ہے رفتہ رفتہزندگی پھر سے ہوئی جاتی ہے مبہم مبہم
تا مرگ مجھ سے ترک نہ ہوگی کبھی نمازپر نشۂ شراب نے مجبور کر دیا
نشۂ حسن میں سرشار چلا جاتا ہےشب تاریک ہے دل دار خدا کو سونپا
بوسۂ خال لب جاناں کی کیفیت نہ پوچھنشۂ مے سے زیادہ نشۂ افیوں ہوا
آ گئے دل میں وسوسے کتنےوقت جب اعتبار کا آیا
جانتا ہے کہ وہ نہ آئیں گےپھر بھی مصروف انتظار ہے دل
وعدے کا اعتبار تو ہے واقعی مجھےیہ اور بات ہے کہ ہنسی آ گئی مجھے
بننے لگے ہیں داغ ستارے خوشا نصیبتاریک آسمان شب انتظار تھا
کس کا سراغ جلوہ ہے حیرت کو اے خداآئینہ فرش شش جہت انتظار ہے
گو سراپائے جبر ہیں پھر بھیصاحب اختیار ہیں ہم لوگ
دنیا ہمیں فریب پہ دیتی رہی فریبہم دیکھتے رہے نگہ اعتبار سے
کشتئ اعتبار توڑ کے دیکھکہ خدا بھی ہے نا خدا ہی نہیں
کوتاہ عمر ہو گئی اور یہ نہ کم ہوئیاے جان آ کے طول شب انتظار دیکھ
اس فیصلے پہ لٹ گئی دنیائے اعتبارثابت ہوا گناہ گنہ گار کے بغیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books