تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nazre.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "nazre.n"
شعر
چھپ گیا عید کا چاند نکل کر دیر ہوئی پر جانے کیوں
نظریں اب تک ٹکی ہوئی ہیں مسجد کے میناروں پر
شاعر جمالی
شعر
مل گئیں آپس میں دو نظریں اک عالم ہو گیا
جو کہ ہونا تھا سو کچھ انکھیوں میں باہم ہو گیا