aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nek-baKHt"
دھوم نالوں نے یہاں تک تو مچائی ہے شررؔبخت خفتہ کو دل زار نے سونے نہ دیا
شکوہ نہ بخت سے ہے نے آسماں سے مجھ کوپہنچی جو کچھ اذیت اپنے گماں سے مجھ کو
دی شب وصل موذن نے اذاں پچھلی راتہائے کم بخت کو کس وقت خدا یاد آیا
قاصد نے خبر آمد دلبر کی اڑا دیآیا بھی تو کم بخت نے بے پر کی اڑا دی
آنکھ کمبخت سے اس بزم میں آنسو نہ رکاایک قطرے نے ڈبویا مجھے دریا ہو کر
مجھے کافر ہی بتاتا ہے یہ واعظ کمبختمیں نے بندوں میں کئی بار خدا کو دیکھا
لطف مے تجھ سے کیا کہوں زاہدہائے کم بخت تو نے پی ہی نہیں
توڑے ہیں بہت شیشۂ دل جس نے نظیرؔ آہپھر چرخ وہی گنبد مینائی ہے کمبخت
جس نور کے بکے کو مہ و خور نے نہ دیکھاکمبخت یہ دل لوٹے ہے اس پردہ نشیں پر
کی دل نے دلبران جہاں کی بہت تلاشکوئی دل ربا ملا ہے نہ دل خواہ کیا کرے
کام انجمؔ کا جو تمام کیا یہ آپ نے واقعی خوب کیاکم بخت اسی کے لائق تھا اب آپ عبث پچھتاتے ہیں
شاید مزاج ہم سے مکدر ہے یار کالکھا ہے اس نے ہم کو بہ خط غبار خط
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books