تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nishaan-e-rah-guzar"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "nishaan-e-rah-guzar"
شعر
مری خاک اس نے بکھیر دی سر رہ غبار بنا دیا
میں جب آ سکا نہ شمار میں مجھے بے شمار بنا دیا
اقبال کوثر
شعر
نشاط اظہار پر اگرچہ روا نہیں اعتبار کرنا
مگر یہ سچ ہے کہ آدمی کا سراغ ملتا ہے گفتگو سے