aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "normal"
ریل دیکھی ہے کبھی سینے پہ چلنے والییاد تو ہوں گے تجھے ہاتھ ہلاتے ہوئے ہم
تم تو سردی کی حسیں دھوپ کا چہرہ ہو جسےدیکھتے رہتے ہیں دیوار سے جاتے ہوئے ہم
جمہوریت کے بیچ پھنسی اقلیت تھا دلموقعہ جسے جدھر سے ملا وار کر دیا
کچھ نہ تھا میرے پاس کھونے کوتم ملے ہو تو ڈر گیا ہوں میں
ایک دن دونوں نے اپنی ہار مانی ایک ساتھایک دن جس سے جھگڑتے تھے اسی کے ہو گئے
ذرا یہ ہاتھ میرے ہاتھ میں دومیں اپنی دوستی سے تھک چکا ہوں
میری خوشیوں سے وہ رشتہ ہے تمہارا اب تکعید ہو جائے اگر عید مبارک کہہ دو
آئنے کا سامنا اچھا نہیں ہے بار بارایک دن اپنی ہی آنکھوں میں کھٹک سکتا ہوں میں
عشق کیا ہے خوب صورت سی کوئی افواہ بسوہ بھی میرے اور تمہارے درمیاں اڑتی ہوئی
عشق میں سچا تھا وہ میری طرحبے وفا تو آزمانے سے ہوا
بڑے گھروں میں رہی ہے بہت زمانے تکخوشی کا جی نہیں لگتا غریب خانے میں
رو رو کے لوگ کہتے تھے جاتی رہے گی آنکھایسا نہیں ہوا، مری بینائی بڑھ گئی
کبھی لباس کبھی بال دیکھنے والےتجھے پتہ ہی نہیں ہم سنور چکے دل سے
دور جتنا بھی چلا جائے مگرچاند تجھ سا تو نہیں ہو سکتا
اس بار انتظام تو سردی کا ہو گیاکیا حال پیڑ کٹتے ہی بستی کا ہو گیا
بس ترے آنے کی اک افواہ کا ایسا اثرکیسے کیسے لوگ تھے بیمار اچھے ہو گئے
ہم جیسوں نے جان گنوائی پاگل تھےدنیا جیسی کل تھی بالکل ویسی ہے
ہم بھی ماچس کی تیلیوں سے تھےجو ہوا صرف ایک بار ہوا
پھر اس مذاق کو جمہوریت کا نام دیاہمیں ڈرانے لگے وہ ہماری طاقت سے
اپنی آہٹ پہ چونکتا ہوں میںکس کی دنیا میں آ گیا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books