aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ohda-baraa"
سب سے بڑا فریب ہے خود زندگی اداؔاس حیلہ جو کے ساتھ ہیں ہم بھی بہانہ ساز
فکر معاش و عشق بتاں یاد رفتگاںان مشکلوں سے عہد برآئی نہ ہو سکی
دل کی آزردگی بجا لیکنوہ بھی محروم یک نگاہ رہے
کام کچھ تو کیجئے اپنی بقا کے واسطےانقلابی نام سے تو انقلاب آتا نہیں
یہ انتظار نہ ٹھہرا کوئی بلا ٹھہریکسی کی جان گئی آپ کی ادا ٹھہری
عمر بھر عہد تعلق کے نگہدار رہےاپنے بارے میں کوئی خواب نہ دیکھا ہم نے
ہونٹوں کو پھول آنکھ کو بادہ نہیں کہاتجھ کو تری ادا سے زیادہ نہیں کہا
زباں سے دل کا فسانہ ادا کیا نہ گیایہ ترجماں تو بنی تھی مگر بنا نہ گیا
کیا بلا تھی ادائے پرسش یارمجھ سے اظہار مدعا نہ ہوا
شوخی سے ہر شگوفے کے ٹکڑے اڑا دیئےجس غنچہ پر نگاہ پڑی دل بنا دیا
مسلماں تھا مگر تیری ادائے فتنہ پرور نےدکھا کر کاکل پیچاں مجھے کافر بنا ڈالا
دیکھ تو یار بادہ کش میں نے بھی کام کیا کیادے کے کباب دل تجھے حق نمک ادا کیا
نکہت ساغر گل بن کے اڑا جاتا ہوںلئے جاتا ہے کہاں بادۂ سر جوش مجھے
پانی نکل کے دشت میں جاری ہے جا بجایارب گیا ہے کون یہ سر پر اڑا کے خاک
لائی ہے اب اڑا کے گئے موسموں کی باسبرکھا کی رت کا قہر ہے اور ہم ہیں دوستو
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
پرانے عہد کے قصے سناتا رہتا ہےبچا ہوا ہے جو بوڑھا شجر ہماری طرف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books