aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paak-dil"
وصل ہوا پر دل میں تمناجیسی تھی ویسی رکھی ہے
مصائب اور تھے پر دل کا جاناعجب اک سانحہ سا ہو گیا ہے
صبر پر دل کو تو آمادہ کیا ہے لیکنہوش اڑ جاتے ہیں اب بھی تری آواز کے ساتھ
جب اتنی بے وفائی پر دل اس کو پیار کرتا ہےتو یارب وہ ستم گر باوفا ہوتا تو کیا ہوتا
چراغ قوم کا روشن ہے عرش پر دل کےاسے ہوا کے فرشتے بجھا نہیں سکتے
پھر اس کی یاد نے دستک دل حزیں پر دیپھر آنسوؤں میں نہاں اس کے خد و خال ہوئے
گو تو ملتا نہیں پر دل کے تقاضے سے ہمروز ہو آتے ہیں سو بار ترے کوچے میں
نچھاور بت کدہ پر دل کروں کعبہ تو کوسوں ہےکہاں لے جاؤں اتنی دور قربانی محبت کی
وصل پر دل ہی کسی کا نہ ہو مائل جب تکہجر کی پوری ضرورت نہیں کی جا سکتی
دل سوز سے خالی ہے نگہ پاک نہیں ہےپھر اس میں عجب کیا کہ تو بیباک نہیں ہے
میں نگاہ پاک سے دیکھے تھا ترے حسن پاک کو اس پہ بھیمرے جی میں خواہش وصل تھی ترے دل میں بوس و کنار تھا
اپنی اس پاک نگاہوں سے ہمیں دیکھو توہم کہیں اور نہیں دل میں ترے رہتے ہیں
مندر بھی صاف ہم نے کئے مسجدیں بھی پاکمشکل یہ ہے کہ دل کی صفائی نہ ہو سکی
دل لیا تاب و تواں لے چکا جاں بھی لے لےپاک کر ڈال بکھیڑا یہ سبھی جھنجھٹ کا
کوئے جاناں سے اپنی سانسوں پردل کی میت اٹھا کے لے آئے
دوستوں سے اس قدر صدمے اٹھائے جان پردل سے دشمن کی عداوت کا گلہ جاتا رہا
بہت سے سانپ تھے اس غار کے دہانے پردل اس لئے بھی خزانہ شمار ہونے لگا
جس کے بغیر جی نہیں سکتے تھے جا چکاپر دل سے درد آنکھ سے آنسو کہاں گیا
بس ایک جان بچی تھی چھڑک دی راہوں پردل غریب نے اک اہتمام سادہ کیا
جانے والے سے ملاقات نہ ہونے پائیدل کی دل میں ہی رہی بات نہ ہونے پائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books