aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paak-saaf"
گناہ کر کے بھی ہم رند پاک صاف رہےشراب پی تو ندامت نے آب آب کیا
دیکھو اس نے قدم قدم پر ساتھ دیا بیگانے کااخترؔ جس نے عہد کیا تھا تم سے ساتھ نبھانے کا
تیکھے تو ہو پہ سچ کہو اس وقت کیا کروتم کو گلے لگا لے اگر پیار سے کوئی
بڑے پاک طینت بڑے صاف باطنریاضؔ آپ کو کچھ ہمیں جانتے ہیں
مندر بھی صاف ہم نے کئے مسجدیں بھی پاکمشکل یہ ہے کہ دل کی صفائی نہ ہو سکی
پھر کہیں بیٹھ کے پی جائے اکٹھے چائےپھر کوئی شام کا پل ساتھ گزارا جائے
ہوائیں شہر کی آلودۂ کثافت ہیںیہ صاف ستھرا پن اور یہ نفاستیں جھوٹی
چاند تارے توڑ لانا یہ بھی کوئی کام ہےہر قدم پر ساتھ میرے عمر بھر چل کے دکھا
کتنا تنک صفا ہے کہ پائے نگاہ کاہلکا سا اک غبار ہے چہرے کے رنگ پر
سب گزرتے رہے صف بہ صف پاس سےمیرے سینے پہ اک پھول رکھتے ہوئے
منزلوں پر ہم ملیں یہ طے ہواواپسی میں ساتھ پکا کر لیا
ایک کاٹا رام نے سیتا کے ساتھدوسرا بن باس میرے نام پر
بات سچ ہے سچ کہوں گا ہر گھڑی ہر موڑ پرلاکھ آئے زندگی میں چاہے دشواری مجھے
ملنا اور بچھڑ جانا کسی رستے پراک یہی قصہ آدمیوں کے ساتھ رہا
دیکھ کے داغ اپنے چہرے پرتم تو آئینہ صاف کرنے لگے
ہوا کے ساتھ جو اک بوسہ بھیجتا ہوں کبھیتو شعلہ اس بدن پاک سے نکلتا ہے
بال و پر بھی گئے بہار کے ساتھاب توقع نہیں رہائی کی
لکھا ہے تاریخ کے صفحہ صفحہ پر یہشاہوں کو بھی داس بنایا جا سکتا ہے
جھوٹ بھی سچ کی طرح بولنا آتا ہے اسےکوئی لکنت بھی کہیں پر نہیں آنے دیتا
انہیں راستوں نے جن پر کبھی تم تھے ساتھ میرےمجھے روک روک پوچھا ترا ہم سفر کہاں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books