aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paas-e-adab"
پاس آداب حسن یار رہاعشق میرے لیے ادیب ہوا
بارہا پاس ادب سے نہ گئے اس کے قریببارہا دور سے اس رشک قمر کو دیکھا
ہم نے تو پاس ادب میں بندہ پرور کہہ دیااور وہ سمجھے کہ سچ میں بندہ پرور ہو گئے
گر یہی ہے پاس آداب سکوتکس طرح فریاد لب تک آئے گی
پاس ادب سے چھپ نا سکا راز حسن و عشقجس جا تمہارا نام سنا سر جھکا دیا
پاس آداب وفا تھا کہ شکستہ پائیبے خودی میں بھی نہ ہم حد سے گزرنے پائے
بے تکلف آ گیا وہ مہ دم فکر سخنرہ گیا پاس ادب سے قافیہ آداب کا
تو ہے معنی پردۂ الفاظ سے باہر تو آایسے پس منظر میں کیا رہنا سر منظر تو آ
ابھی آتے نہیں اس رند کو آداب مے خانہجو اپنی تشنگی کو فیض ساقی کی کمی سمجھے
غزل چرا کے کبھی خدمت ادب کر لیپکڑ گئے تو وہیں معذرت طلب کر لی
ہر قرض خواہ حد ادب لانگنے لگادل اپنی مغفرت کی دعا مانگنے لگا
صحبت میں جاہلوں کی گزارے تھے چند روزپھر یہ ہوا میں واقف آداب ہو گیا
ہر روح پس پردۂ ترتیب عناصرناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہی ہے
یہ محبت ہے اسے دیکھ تماشا نہ بنامجھ سے ملنا ہے تو مل حد ادب سے آگے
کون رویا پس دیوار چمن آخر شبکیوں صبا لوٹ گئی راہ گزر سے پوچھو
ایک آواز نے توڑی ہے خموشی میریڈھونڈھتا ہوں تو پس ساحل شب کچھ بھی نہیں
دیکھیے ترک ادب کی کیا ملی تعزیر کلپیٹھ ہے سوئے حرم منہ ہے سوئے بت خانہ آج
پہلے یہ شکر کہ ہم حد ادب سے نہ بڑھےاب یہ شکوہ کہ شرافت نے کہیں کا نہ رکھا
مرے ذوق ادب کو دیر میں آرام آئے گاکہیں پچھلے پہر تک شاعرہ کا نام آئے گا
پاس پندار طبیعت دل اگر رکھ لے تو کیاہے وجود درد محکم ضبط غم کر لے تو کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books