aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paasa.ng"
کم جو ٹھہرے جفا سے میری وفاتو یہ پاسنگ ہے ترازو کا
میں نے ہر سنگ کو پاسنگ کیا ہے دن راتسخت جانی ہی بتائے گی کہ لذت کیسی
چپ چاپ سنتی رہتی ہے پہروں شب فراقتصویر یار کو ہے مری گفتگو پسند
ساقی مجھے شراب کی تہمت نہیں پسندمجھ کو تری نگاہ کا الزام چاہیئے
درد دل کتنا پسند آیا اسےمیں نے جب کی آہ اس نے واہ کی
مجھے پسند نہیں ایسے کاروبار میں ہوںیہ جبر ہے کہ میں خود اپنے اختیار میں ہوں
تھے ہم تو خود پسند بہت لیکن عشق میںاب ہے وہی پسند جو ہو یار کو پسند
مجھ کو نہ دل پسند نہ وہ بے وفا پسنددونوں ہیں خود غرض مجھے دونوں ہیں نا پسند
بے گنتی بوسے لیں گے رخ دل پسند کےعاشق ترے پڑھے نہیں علم حساب کو
دنیا پسند آنے لگی دل کو اب بہتسمجھو کہ اب یہ باغ بھی مرجھانے والا ہے
تری ادا کی قسم ہے تری ادا کے سواپسند اور کسی کی ہمیں ادا نہ ہوئی
نور بدن سے پھیلی اندھیرے میں چاندنیکپڑے جو اس نے شب کو اتارے پلنگ پر
میں ہوں پتنگ کاغذی ڈور ہے اس کے ہاتھ میںچاہا ادھر گھٹا دیا چاہا ادھر بڑھا دیا
ہوا ہے عشق میں کم حسن اتفاق ایساکہ دل کو یار تو دل یار کو پسند ہوا
شعر میرے ہیں گو خواص پسندپر مجھے گفتگو عوام سے ہے
پکارتے تھے مجھے آسماں مگر میں نےقیام کرنے کو یہ خاک داں پسند کیا
کئی طرح کے تحائف پسند ہیں اس کومگر جو کام یہاں پھول سے نکلتا ہے
ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاریجسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں
تمہارے واسطے سب کچھ ہے میرے بندہ نوازمگر یہ شرط کہ پہلے پسند آؤ مجھے
دل بھی عجیب خانۂ وحدت پسند تھااس گھر میں یا تو تو رہا یا بے دلی رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books