aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pachhtaanaa"
ہوا ہے جو سدا اس کو نصیبوں کا لکھا سمجھاعدیمؔ اپنے کیے پر مجھ کو پچھتانا نہیں آتا
زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہتدل لگا کر ہم تو پچھتائے بہت
یاد اسے بھی ایک ادھورا افسانہ تو ہوگاکل رستے میں اس نے ہم کو پہچانا تو ہوگا
شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپمحفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں
آپ پچھتائیں نہیں جور سے توبہ نہ کریںآپ کے سر کی قسم داغؔ کا حال اچھا ہے
تجھ کو بھی کیوں یاد رکھاسوچ کے اب پچھتاتے ہیں
یہ اداسی یہ پھیلتے سائےہم تجھے یاد کر کے پچھتائے
پچپن برس کی عمر تو ہونے کو آ گئیلیکن وہ چہرہ آنکھوں سے اوجھل نہ ہو سکا
سفر طویل سہی حاصل سفر یہ ہےوہاں کو بھول گئے اور یہاں کو پہچانا
عجب طرح سے گزاری ہے زندگی ہم نےجہاں میں رہ کے نہ کار جہاں کو پہچانا
مرے جنوں نے زمانے کو خوب پہچاناوہ پیرہن مجھے بخشا کہ پارہ پارہ نہیں
کئی لوگوں نے پھلتے پھولتے پیڑوں سے جانا ہےمگر میں نے تجھے سبزے کی عریانی سے پہچانا
آدمی پہچانا جاتا ہے قیافہ دیکھ کرخط کا مضموں بھانپ لیتے ہیں لفافہ دیکھ کر
ہائے اظہار کر کے پچھتائےاس کو اک دوست کی ضرورت تھی
اتارا دل کے ورق پر تو کتنا پچھتایاوہ انتساب جو پہلے بس اک کتاب پہ تھا
بتوں کو دیکھ کے سب نے خدا کو پہچاناخدا کے گھر تو کوئی بندۂ خدا نہ گیا
ہم نے تو لٹ کے محبت کی روایت رکھ لیان سے تو پوچھیے وہ کس لیے پچھتاتے رہے
ظالم جفا جو چاہے سو کر مجھ پہ تو ولےپچھتاوے پھر تو آپ ہی ایسا نہ کر کہیں
خود اپنے غم ہی سے کی پہلے دوستی ہم نےاور اس کے بعد غم دوستاں کو پہچانا
کتنی بے سود جدائی ہے کہ دکھ بھی نہ ملاکوئی دھوکہ ہی وہ دیتا کہ میں پچھتا سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books