aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "panjaa"
اسیر پنجۂ عہد شباب کر کے مجھےکہاں گیا مرا بچپن خراب کر کے مجھے
دریا میں وہ دھویا تھا کبھی دست حنائیحسرت سے وہیں پنجۂ مرجاں میں لگی آگ
خوابوں کی طرح آنا خوشبو کی طرح جاناممکن ہی نہیں لگتا اے دوست تجھے پانا
اسی کی طرح مجھے سارا زمانا چاہےوہ مرا ہونے سے زیادہ مجھے پانا چاہے
دیکھوں تو جرم اور نہ دیکھوں تو کفر ہےاب کیا کہوں جمال رخ فتنہ گر کو میں
مجھ کو پانا ہے تو پھر مجھ میں اتر کر دیکھویوں کنارے سے سمندر نہیں دیکھا جاتا
کسی کی بازی کیسی گھاتوقت کا پانسہ وقت کی بات
اس وقت دل مرا ترے پنجے کے بیچ تھاجس وقت تو نے ہات لگایا تھا ہات کو
ہنسنا رونا پانا کھونا مرنا جینا پانی پرپڑھیے تو کیا کیا لکھا ہے دریا کی پیشانی پر
دل کو تو بہت پہلے سے دھڑکا سا لگا تھاپانا ترا شاید تجھے کھونے کے لیے ہے
اس کو کھونا اصل میں اس کو پانا ہےحاصل کا ہی پرتو ہے لا حاصل میں
میں شوق وصل میں کیا ریل پر شتاب آیاکہ صبح ہند میں تھا شام پنچ آب آیا
فسانہ اب کوئی انجام پانا چاہتا ہےتعلق ٹوٹنے کو اک بہانہ چاہتا ہے
عوام الناس کو ایسے دبوچا ہے گرانی نےکہ جیسے کیٹ کے پنجے میں کوئی ریٹ ہوتا ہے
اپنے لیے ہی مشکل ہےعزت سے جی پانا بھی
ذہن کی قید سے آزاد کیا جائے اسےجس کو پانا نہیں کیا یاد کیا جائے اسے
تم کو پانا نہیں مرا مقصداب فقط تم کو بھول جانا ہے
ہے روز پنج شنبہ تو فاتحہ دلا دےگھر تیرے کشتگاں کی روحیں نہ آئیاں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books