aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parbat-parbat"
بستی بستی پربت پربت وحشت کی ہے دھوپ ضیاؔچاروں جانب ویرانی ہے دل کا اک ویرانہ کیا
پرت پرت ترا چہرہ سجا رہا ہوں میںیہ اتفاق کہ ہیں گھر میں آئنے ٹوٹے
صحرا جنگل ساگر پربتان سے ہی رستہ ملتا ہے
پربت صحرا ندیاں جنگل ہم راز ترے ہونا چاہیںخاموش پرندے اب تو نکل دکھ کو سرگم کرنے کے لیے
کوچے کو تیرے چھوڑ کر جوگی ہی بن جائیں مگرجنگل ترے پربت ترے بستی تری صحرا ترا
شاعری کو مرا اظہار سمجھتا ہے مگرپردۂ شعر اٹھانا بھی نہیں چاہتا ہے
ہر روح پس پردۂ ترتیب عناصرناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہی ہے
ہو گئی ہے پیر پروت سی پگھلنی چاہئےاس ہمالے سے کوئی گنگا نکلنی چاہئے
دل بھی صنم پرست نظر بھی صنم پرستاس عاشقی میں خانہ ہمہ آفتاب تھا
تمہیں بھی بھولنے کی کوششیں کیںکہ خود پر بھی قیامت کر گیا وہ
دل وہ پروت کہ جو اک سمت جھکا جاتا ہےغم وہ دریا کہ جو رہتا ہے رواں ایک طرف
کسی پہ کرنا نہیں اعتبار میری طرحلٹا کے بیٹھوگے صبر و قرار میری طرح
ہندو و مسلمین ہیں حرص و ہوا پرستہو آشنا پرست وہی ہے خدا پرست
بگولہ بن کے اڑا خواہشوں کے صحرا میںٹھہر گیا تو فقط تھا غبار میری طرح
صورت چھپائیے کسی صورت پرست سےہم دل میں نقش آپ کی تصویر کر چکے
ان پربتوں کے بیچ تھی مستور اک گپھاپتھر کی نرمیوں میں تھی محفوظ کائنات
کبھی میری طلب کچے گھڑے پر پار اترتی ہےکبھی محفوظ کشتی میں سفر کرنے سے ڈرتا ہوں
ہوس پرست ادیبوں پہ حد لگے کوئیتباہ کرتے ہیں لفظوں کی عصمتیں کیا کیا
سوداؔ سے شخص کے تئیں آزردہ کیجیےاے خود پرست حیف نہیں تو وفا پرست
ہمارے بعد کوئی سر پرست مل نہ سکایتیم خانے میں رکھا گیا محبت کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books