aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parda-e-e'tibaar-e-gair"
تو ہے معنی پردۂ الفاظ سے باہر تو آایسے پس منظر میں کیا رہنا سر منظر تو آ
ہوا میں جب اڑا پردہ تو اک بجلی سی کوندی تھیخدا جانے تمہارا پرتو رخسار تھا کیا تھا
آ گئے دل میں وسوسے کتنےوقت جب اعتبار کا آیا
ہو گئے رام جو تم غیر سے اے جان جہاںجل رہی ہے دل پر نور کی لنکا دیکھو
پردۂ گوش اسیراں نہ ہوئی اک شب گرمپانو کس مردے کا یارب مری زنجیر میں تھا
ہر روح پس پردۂ ترتیب عناصرناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہی ہے
جب نہیں کچھ اعتبار زندگیاس جہاں کا شاد کیا ناشاد کیا
چاک ہو پردۂ وحشت مجھے منظور نہیںورنہ یہ ہاتھ گریبان سے کچھ دور نہیں
کل تم جو بزم غیر میں آنکھیں چرا گئےکھوئے گئے ہم ایسے کہ اغیار پا گئے
کشتئ اعتبار توڑ کے دیکھکہ خدا بھی ہے نا خدا ہی نہیں
اعتبار عشق کی خانہ خرابی دیکھناغیر نے کی آہ لیکن وہ خفا مجھ پر ہوا
اس فیصلے پہ لٹ گئی دنیائے اعتبارثابت ہوا گناہ گنہ گار کے بغیر
اب نئے سر سے چھیڑ پردۂ سازمیں ہی تھا ایک دکھ بھری آواز
نہ گل نغمہ ہوں نہ پردۂ سازمیں ہوں اپنی شکست کی آواز
وہ چھپنا ترا پردۂ رنگ و بو میںوہ ہر رنگ میں میرا پہچان جانا
کیا مزہ پردۂ وحدت میں ہے کھلتا نہیں حالآپ خلوت میں یہ فرمائیے کیا کرتے ہیں
صحبت غیر سے بچئے بچئےدیکھیے دیکھیے رسوائی ہے
ہم تیرے آسمان میں اے حرف اعتباراڑنا تو چاہتے ہیں مگر پر کہاں سے لائیں
اسے بھی پردۂ تہذیب کو گرانا ہےمجھے بھی پیکر نایاب سے نکلنا ہے
یہی تو اعتبار شب کدہ ہےمرا حاصل ہے یہ کار زیاں عشق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books