تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pasiine"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "pasiine"
شعر
گوندھ کے گویا پتی گل کی وہ ترکیب بنائی ہے
رنگ بدن کا تب دیکھو جب چولی بھیگے پسینے میں
میر تقی میر
شعر
مرا خط پڑھ لیا اس نے مگر یہ تو بتا قاصد
نظر آئی جبیں پر بوند بھی کوئی پسینے کی
ہیرا لال فلک دہلوی
شعر
ترے ہونٹھوں سے شرما کر پسینے میں ہوا یہ تر
خضر نے خود عرق پونچھا جبین آب حیواں کا