aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pha.dke"
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہےسمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانہ ہے
غلط باتوں کو خاموشی سے سننا حامی بھر لینابہت ہیں فائدے اس میں مگر اچھا نہیں لگتا
شب جو مسجد میں جا پھنسے مومنؔرات کاٹی خدا خدا کر کے
غریب شہر تو فاقے سے مر گیا عارفؔامیر شہر نے ہیرے سے خودکشی کر لی
سچ نہیں ہے اناج کی قلتیار فاقے یہاں ضمیر کے ہیں
یہ فیض عشق تھا کہ ہوئی ہر خطا معافوہ خوش نہ ہو سکے تو خفا بھی نہ ہو سکے
جنس وفا کا دہر میں بازار گر گیاجب عشق فیض حسن کا حامل نہیں رہا
کئی لوگوں نے پھلتے پھولتے پیڑوں سے جانا ہےمگر میں نے تجھے سبزے کی عریانی سے پہچانا
اکیلا ہو رہ دنیا میں گر چاہے بہت جیناہوئی ہے فیض تنہائی سے عمر خضر طولانی
قدرت خدا کی دیکھیے پستان یار میںپیوند فالسے کا لگا ہے انار میں
ابھی آتے نہیں اس رند کو آداب مے خانہجو اپنی تشنگی کو فیض ساقی کی کمی سمجھے
ہاں اے فلک پیر جواں تھا ابھی عارفکیا تیرا بگڑتا جو نہ مرتا کوئی دن اور
پھڑکوں تو سر پھٹے ہے نہ پھڑکوں تو جی گھٹےتنگ اس قدر دیا مجھے صیاد نے قفس
سنو ہندو مسلمانو کہ فیض عشق سے حاتمؔہوا آزاد قید مذہب و مشرب سے اب فارغ
کل چاند ڈگمگا کے سمندر میں گر گیاپھیلے ہوئے ستاروں کی بندش کے باوجود
اس زلف کے پھندے سے نکلنا نہیں ممکنہاں مانگ کوئی راہ نکالے تو نکالے
فاقے کا دن آج ہے عنبرؔاللہ کے مہمان بنے ہیں
پھیلے ہیں سارے شہر میں قصے عجیب سےگزرا ہے جب بھی پھول سا چہرہ قریب سے
ہمیں تو باغ تجھ بن خانۂ ماتم نظر آیاادھر گل پھاڑتے تھے جیب روتی تھی ادھر شبنم
عشق کے پھندے سے بچئے اے حقیرؔ خستہ دلاس کا ہے آغاز شیریں اور ہے انجام تلخ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books