aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pha.nsaa"
اے جنوں پھر مرے سر پر وہی شامت آئیپھر پھنسا زلفوں میں دل پھر وہی آفت آئی
چلی جاتی ہے تو اے عمر رفتہیہ ہم کو کس مصیبت میں پھنسا کر
یہ کس عذاب میں اس نے پھنسا دیا مجھ کوکہ اس کا دھیان کوئی کام کرنے دیتا نہیں
جا پھنسا دل زلف میں اب سوئیےشام کے مردہ کو کب تک ڈھویئے
منصور نے نہ زلف کے کوچے کی راہ لیناحق پھنسا وہ قصۂ دار و رسن کے بیچ
دل کو پھانسا ہے ہر اک عضو کی تیرے چھب نےہاتھ نے پاؤں نے مکھڑے نے دہن نے لب نے
وارستہ کر دیا جسے الفت نے بس وہ شخصکب دام کفر و رشتۂ اسلام میں پھنسا
دل مرا زلف سیتی چھوٹ پھنسا ابرو میںکفر کوں ترک کیا مائل محراب ہوا
عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانادرد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کانہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے
ترے وعدوں پہ کہاں تک مرا دل فریب کھائےکوئی ایسا کر بہانہ مری آس ٹوٹ جائے
اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہجس دئیے میں جان ہوگی وہ دیا رہ جائے گا
جس بھی فن کار کا شہکار ہو تماس نے صدیوں تمہیں سوچا ہوگا
دنیائے تصور ہم آباد نہیں کرتےیاد آتے ہو تم خود ہی ہم یاد نہیں کرتے
بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لومحبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا
ادا سے دیکھ لو جاتا رہے گلہ دل کابس اک نگاہ پہ ٹھہرا ہے فیصلہ دل کا
قبول کیسے کروں ان کا فیصلہ کہ یہ لوگمرے خلاف ہی میرا بیان مانگتے ہیں
کتابوں سے نکل کر تتلیاں غزلیں سناتی ہیںٹفن رکھتی ہے میری ماں تو بستہ مسکراتا ہے
کوئی پابند محبت ہی بتا سکتا ہےایک دیوانے کا زنجیر سے رشتہ کیا ہے
مجھ میں سات سمندر شور مچاتے ہیںایک خیال نے دہشت پھیلا رکھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books