aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pighal"
بدن کے دونوں کناروں سے جل رہا ہوں میںکہ چھو رہا ہوں تجھے اور پگھل رہا ہوں میں
جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہکان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں
نہ سمجھا عمر گزری اس بت کافر کو سمجھاتےپگھل کر موم ہو جاتا اگر پتھر کو سمجھاتے
صبح تک رات کی زنجیر پگھل جائے گیلوگ پاگل ہیں ستاروں سے الجھنا کیسا
چاند بیٹھا ہوا ہے پہلو میںقطرہ قطرہ پگھل رہا ہوں میں
کیوں تری تھوڑی سی گرمی سیں پگھل جاوے ہے جاںکیا تو نیں سمجھا ہے عاشق اس قدر ہے موم کا
آگ برسائے خوشی سے کوئی سورج سے کہومیں کوئی موم نہیں ہوں کہ پگھل جاؤں گا
آج اتنا جلاؤ کہ پگھل جائے مرا جسمشاید اسی صورت ہی سکوں پائے مرا جسم
مرے دل میں دسمبر جم گیا ہےپگھل کر سال بھر بہتا رہے گا
وہ قہر تھا کہ رات کا پتھر پگھل پڑاکیا آتشیں گلاب کھلا آسمان پر
یک بیک جاں سے گزرنا تو ہے آساں انجمؔقطرہ قطرہ کئی قسطوں میں پگھل کر دیکھیں
پڑا نہ فرق کوئی پیرہن بدل کے بھیلہو لہو ہی رہا جم کے بھی پگھل کے بھی
دھوپ چھوتی ہے بدن کو جب شمیمؔبرف کے سورج پگھل جاتے ہیں کیوں
رات اس کی محفل میں سر سے جل کے پاؤں تکشمع کی پگھل چربی استخواں نکل آئی
شاخ میں گل کی نزاکت یہ بہم پہنچی ہےشمع ساں گرمیٔ نظارہ سے جاتی ہے پگھل
تم مجھے چھوڑ کے جاؤ گے تو مر جاؤں گایوں کرو جانے سے پہلے مجھے پاگل کر دو
دل پاگل ہے روز نئی نادانی کرتا ہےآگ میں آگ ملاتا ہے پھر پانی کرتا ہے
دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہےجو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے
ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیںمیرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہےچاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books