aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pil-pile"
کچھ ایسی پلا دے مجھے اے پیر مغاں آجقینچی کی طرح چلنے لگی میری زباں آج
پھولوں کو سرخی دینے میںپتے پیلے ہو جاتے ہیں
اپنے ماضی کی جستجو میں بہارپیلے پتے تلاش کرتی ہے
کانٹوں کو پلا کے خون اپناراہوں میں گلاب بو رہا ہوں
بے پیے شیخ فرشتہ تھا مگرپی کے انسان ہوا جاتا ہے
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہےمزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
خوں پلا کر جو شیر پالا تھااس نے سرکس میں نوکری کر لی
اذاں ہو رہی ہے پلا جلد ساقیعبادت کریں آج مخمور ہو کر
مل مالک کے کتے بھی چربیلے ہیںلیکن مزدوروں کے چہرے پیلے ہیں
جس کے دم سے تھی جسم کی رونقاس اداسی کے ہاتھ پیلے ہوئے
گھر میں وہی پیلی تنہائی رہتی ہےدیواروں کے رنگ بدلتے رہتے ہیں
پی کے جیتے ہیں جی کے پیتے ہیںہم کو رغبت ہے ایسے جینے سے
نئی نئی سی آگ ہے یا پھر کون ہے وہپیلے پھولوں گہرے سرخ لبادوں والی
کب تیروں سے تلواروں سے ڈرتا ہوںشہر کے پیلے اخباروں سے ڈرتا ہوں
پہلے شراب زیست تھی اب زیست ہے شرابکوئی پلا رہا ہے پئے جا رہا ہوں میں
ساقیا ایسا پلا دے مے کا مجھ کو جام تلخزندگی دشوار ہو اور ہو مجھے آرام تلخ
اتنی پی ہے کہ بعد توبہ بھیبے پیے بے خودی سی رہتی ہے
پلا دے اوک سے ساقی جو ہم سے نفرت ہےپیالہ گر نہیں دیتا نہ دے شراب تو دے
واعظ نہ تم پیو نہ کسی کو پلا سکوکیا بات ہے تمہاری شراب طہور کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books