aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pitoge"
آؤ مل جاؤ کہ یہ وقت نہ پاؤ گے کبھیمیں بھی ہمراہ زمانہ کے بدل جاؤں گا
گھسیٹتے ہوئے خود کو پھرو گے زیبؔ کہاںچلو کہ خاک کو دے آئیں یہ بدن اس کا
میری آنکھ کے تارے اب نہ دیکھ پاؤ گےرات کے مسافر تھے کھو گئے اجالوں میں
ہر طرف اپنے کو بکھرا پاؤ گےآئنوں کو توڑ کے پچھتاؤ گے
دوستوں سے یہ کہوں کیا کہ مری قدر کروابھی ارزاں ہوں کبھی پاؤ گے نایاب مجھے
کہاں بھٹکتے پھرو گے علویؔسڑک سے پوچھو کدھر گئی ہے
دیکھوگے تو آئے گی تمہیں اپنی جفا یادخاموش جسے پاؤگے خاموش نہ ہوگا
بہت قریب سے کچھ بھی نہ دیکھ پاؤ گےکہ دیکھنے کے لیے فاصلہ ضروری ہے
نقاب اٹھاؤ تو ہر شے کو پاؤ گے سالمیہ کائنات بطور حجاب ٹوٹتی ہے
وحشت ہم اپنی بعد فنا چھوڑ جائیںاب تم پھرو گے چاک گریباں کئے ہوئے
سونپ کر خانۂ دل غم کو کدھر جاتے ہوپھر نہ پاؤ گے اگر اس نے یہ گھر چھوڑ دیا
اجنبی تم کبھی نہ پاؤ گےمرتبہ جو غزل میں میرؔ کا ہے
ہجر کا مارا ہوں ٹیبل پر یہی سب پاؤ گےادھ لکھے خط بکھرا البم اور خالی بوتلیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books