aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pur-vaqaar"
چل کر کبھی ہمارے اندھیرے بھی دیکھیےہم لوگ روشنی میں بڑے پروقار ہیں
جو مجھ پر ہے وہی ہے غیر پر لطفہوا ہے خاتمہ اس پر وفا کا
ہوا کے وار پر اب وار کرنے والا ہےچراغ بجھنے سے انکار کرنے والا ہے
کہاں ملے گی بھلا اس ستم گری کی مثالترس بھی کھاتا ہے مجھ پر تباہ کر کے مجھے
وار پشت پر کرکے کیا ملا تمہیں آخرایک پل میں کھو بیٹھے اعتبار جتنا تھا
یہ وار کر گیا ہے پہلو سے کون مجھ پرتھا میں ہی دائیں بائیں اور میں ہی درمیاں تھا
خود رحم کیجیے دل امیدوار پرآپھی نکالئے کوئی صورت نباہ کی
زلف و ابرو نے تو اے جان تھا باندھا ماراپر تری چشم نے کر کے مجھے بے جاں چھوڑا
کہا یہ سب نے کہ جو وار تھے اسی پر تھےمگر یہ کیا کہ بدن چور چور میرا تھا
الٰہی واقعی اتنا ہی بد ہے فسق و فجورپر اس مزہ کو سمجھتا جو تو بشر ہوتا
ٹیم ٹام آئنے کی جو ہے وہ سب منہ پر ہےعالم ہو کے سوا گھر میں مگر کچھ بھی نہیں
یار نے خط و کبوتر کے کئے ہیں ٹکڑےپرزے کاغذ کے کریں جمع کہ پر جمع کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books