aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "purkhaash"
یوں تو اپنوں سا کچھ نہیں اس میںپھر بھی غیروں سے وہ الگ سا ہے
لرزاں ہے کسی خوف سے جو شام کا چہرہآنکھوں میں کوئی خواب پرونے نہیں دیتا
ان آبلوں سے پانو کے گھبرا گیا تھا میںجی خوش ہوا ہے راہ کو پرخار دیکھ کر
کانٹوں کی زباں سوکھ گئی پیاس سے یا رباک آبلہ پا وادی پر خار میں آوے
ہائے کتنا لطیف ہے وہ غمجس نے بخشا ہے زندگی کا شعور
جدھر دیکھو لہو بکھرا ہوا ہےنشانہ کون گولی کا بنا ہے
مجھے تو یوں بھی اسی راہ سے گزرنا تھادل تباہ کا کچھ تو علاج کرنا تھا
مردہ پڑے تھے لوگ گھروں کی پناہ میںدریا وفور غیظ سے بپھرا تھا چار سو
میری قسمت کی کجی کا عکس ہےیہ جو برہم گیسوئے پر خم رہا
دل کی شامت آئی جا کر پھنس گیایار کے گیسوئے پر خم کیا کریں
کیوں مجرم وفا سے ہیں یہ بدگمانیاںکیوں ڈر رہے ہیں پرسش روز جزا سے آپ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books